بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

  • August 30, 2018, 11:14 pm
  • National News
  • 96 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے آج طلب کرلیا اجلاس میں ملک میں ہونے والے 4ستمبر کو صدارتی الیکشن کے بارے میں سمیت دیگر امور پر غور غوص کیا جائے گا اجلاس میں شرکت کیلئے ارکان اسمبلی صوبائی وزراء کوئٹہ پہنچ گئے ہیں اجلاس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے جائیں گے۔