میر اسداللہ بلوچ کی اہلیہ مستورہ خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب

  • August 29, 2018, 11:17 pm
  • National News
  • 133 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے جنرل سیکرٹری اور رکن صوبائی اسمبلی میر اسداللہ بلوچ کی اہلیہ مستورہ (mastoorha)خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوگئی اس طرح بلوچستان صوبائی اسمبلی میں بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) کی تین نشستیں ہوگئیں تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی میر اسداللہ بلوچ کی اہلیہ مستورہ (mastoorha)رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوگئی اب بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) کی نشستوں کی تعداد تین ہوگئی ہے ۔