وزیراعلیٰ جام سے مولانا غفورحیدری کی قیادت میں جمعیت کے وفد کی ملاقات

  • August 29, 2018, 11:17 pm
  • National News
  • 101 Views

کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے جمعیت علماء اسلام(ف) کے ایک وفد نے مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں بدھ کے روز ملاقات کی اراکین صوبائی اسمبلی ملک سکندر خان فضل آغا عبدالواحد صدیقی سابق وفاقی وزیر رحمت اللہ کاکڑاور جمعیت کے دیگر عہدیدار بھی وفد میں شامل تھے ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔