بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

  • August 29, 2018, 11:15 pm
  • National News
  • 117 Views

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 31 اگست کو طلب کر لیا 21 اراکین کی ریکوزیشن درخواست پر اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے اجلاس طلب کیا ریکوزیشن اجلاس میں بلوچستان اسمبلی ہال کو صدارتی اور سینیٹ کی خالی نشست کی انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی منظور ی لی جائے گی چار ستمبر کو صدارتی انتخابات کے سلسلے میں اسمبلی میں پولنگ ہو گی 12 ستمبر کو بلوچستان اسمبلی سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات ہونے ہیں۔