ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز کے تبادلے

  • August 28, 2018, 11:22 pm
  • National News
  • 173 Views

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالقیوم لہڑی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لسبیلہ بمقام حب کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خاران، ظفر اللہ بازئی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج( حال تعینات) اے ٹی سی کورٹ خضدار کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لسبیلہ بمقام حب، عبدالقیوم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوستا محمد کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ سیف اللہ ،عبدالرشید عمرانی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج مستونگ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات، عبدالصبور قائمقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات کو قائمقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مستونگ، عمید علی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج Iخاران کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوتھل، سید محمد ہارون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ عبداللہ بمقام چمن کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج IIکوئٹہ ، امین اللہ کاسی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج IIکوئٹہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ عبداللہ بمقام چمن اور رحیم داد خلجی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ اللہ یار کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوستا محمد تعینات کیاگیا ہے۔