صدارتی انتخابات ، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس4ستمبر کو طلب

  • August 27, 2018, 11:25 pm
  • National News
  • 147 Views

کوئٹہ(خ ن) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کااجلاس منگل 4ستمبر 2018ء کو صبح 10بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کی عمارت شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کرلیا ہے ۔