بلوچستان اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

  • August 27, 2018, 11:25 pm
  • National News
  • 225 Views

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت نومنتخب کابینہ کا پہلا اجلاس آج بروز منگل صبح 10بجے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔