گورنر بلوچستان کی نامزدگی کاٹاسک جہانگیر ترین کے سپرد

  • August 27, 2018, 11:23 pm
  • National News
  • 447 Views

کوئٹہ(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قیادت نے پارٹی کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند سے گورنر بلوچستان کے لئے نام مانگ لئے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امیر محمد جو گیزئی متنازعہ ہونے کے باعث وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گورنر بلوچستان کے نامزدگی کے لئے جہانگیر ترین کو ٹاسک دیدیا اور پارٹی کے مرکزی قیادت نے پارٹی کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند سے گورنر بلوچستان کے لئے نام مانگ لئے آئندہ ایک دو دن میں گورنر بلوچستان کے نام دیئے جائینگے۔