مسلم حکمران گستاخانہ خاکو ں کیخلاف صدائے احتجاج بلند کریں ، جمعیت نظریاتی

  • August 24, 2018, 11:06 pm
  • National News
  • 102 Views

کوئٹہ (پ ر)جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کی اپیل پر صوبے کی درالحکومت اور بلوچستان کے تمام اضلاع میں عبدالاضحیٰ کے عیداجتماعات میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے نومبر میں مبینہ مقابلوں کے انعقاد کے خلاف علماء خطباء مساجد نے مذمتی قرار دادیں منظور کی محمد اسلامی دنیا کے تمام سربراہان سے اپنے ممالک سے ہالینڈ کے سفیروں کو نکالنے اور گستاخانہ خاکوں کو رکوانے کے لئے عالمی فورموں کے ذریعے اپنے وسائل کو بروئے کار لانے کا مطالبہ کیا تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالقادر لونی ‘ مولانا محمودالحسن قاسمی ‘ مولانا عبدالستار ‘ مولوی حقداد ‘ مولولی نیاز ‘ محمد مولوی جان محمد ‘ قاری سردار محمد ‘ مولانا عبدالستار آزاد مینگل ‘ قاری عبدالباسط ‘ مفتی فداحمد ‘ مولوی اللہ بخش ‘ حافظ جمال عبدالناصر ‘ مولوی محمد ولی ‘ مولوی فدا محمد ‘ مولوی نعمت اللہ شیرانی ‘ مولوی عبدالحنان ‘ مولوی عبدالحمید ‘ مولانا عبدالستار کاکڑ ‘ مفتی شفیع الدین ‘ مولانا جان محمد ‘ مولوی سراج الدین ‘ مولوی خدائے نظر ‘ قاری عبدالمالک سمیت دیگر علماء خطباء ام مساجد نے بڑے بڑے عیداجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کفری دنیا امریکہ و یہود نہود کی قیادت پر جانب پر محاذ ہر طرف سے اسلام و عالم اسلام و اسلامی ممالک پر حملہ آور ہیں مسلمان ممالک افغانستان عراق ‘ کشمیر ‘ فلسطین و دیگر پر جارحیت اسلامی ممالک ہیں بے جا مداخلتوں اسلامی ثقافت کو مٹانے مغربی ک فری ثقافت کو سوشل میڈیا کے ذریعہ فحش مخرب زدہ فلموں وغیرہ کے ذریعے پھیلانے اور مسلمانوں کی نامسور ہستیوں کو نشانہ بنانا غیراخلاقی خاکوں کے اور شعائراللہ شعائراسلام کے توہین کی توہین کے ذریعے جذبات مجروح کرنے سمیت ہر جانب سے یلغار کیا ہوا ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمرانان خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ملامحمدعمر ماجد کی اسلامی حکومت کو طاقت کے ذریعے طیب اردگان کی حکومت پر معاشی اقتصادی پابندی کے ذریعے ختم کرنے کی سازشیں کی گئیں اسلامی ممالک اور ترقی کی حمایت میں امریکہ سے احتجاج کریں اور اسلام کے تحفظ اسلامی ممالک کی حفاظت کے لئے متحد اور تمام اختلافات بھلا کر متحد ہو جائیں ورنہ امریکہ کفری دنیا اسلامی دنیا کو ایک ایک کرکے اپنی مذموم سازشوں کو عملی جامعہ پہنچائی گی ۔