سردار اختر مینگل کی درگاشاہ نورانی پر حاضری

  • August 21, 2018, 9:49 pm
  • National News
  • 127 Views

خضدار(نامہ نگار) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کی اپنے حلقہ انتخاب شاہ نورانی آمد ،درگاہ حضرت شاہ بلاول نورانی کے مزار پر انہوں نے حاضری دی ،اور دعاء کی ، سرداراختر مینگل نے شاہ نورانی میں مقامی لوگوں سے خطاب کیا ۔شاہ نورانی کے سیاسی و سماجی رہنماء اور قبائلی شخصیات نے بی این پی کے قائد سردار اخترمینگل سے ملاقات کی اور علاقے مسائل کے بارے میں انہیں درخواستیں بھی دیئے۔