نوکنڈی ، ٹریفک کا المناک حادثہ ، تین افراد جاں بحق

  • August 21, 2018, 12:19 am
  • National News
  • 91 Views

نوکنڈی(ویب ڈیسک)نوکنڈی کے قریب المناک ٹریفک حادثہ سے تین افرادجان بحق تفصیلات کے مطابق اتوارکے شام نوکنڈی ٹوماشکیل سڑک بُگ کے مقام پردومخالف سمت سے آنیوالی تیزرفتارپک اپ گاڑیوں میں تصادم ہوا،تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار تین افرادموقع ہی پرجاں بحق ہوگئے،لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں،حادثے کے نتیجے میں ایک پک اپ گاڑی مکمل طورپرمتاثرہوگئی۔