وزیراعلیٰ کا نیب زدہ افسران کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

  • August 19, 2018, 11:10 pm
  • National News
  • 197 Views

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے ان اعلیٰ افسران کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا جن کے خلاف نیب کے کیسز ہیں اور ان افسران کو کسی بھی صورت عہدے نہیں دیئے جائیں گے اور ان کے خلاف حکومتی سطح پر سخت ایکشن لیا جائے گا اور اس وقت اعلیٰ عہدوں پر ایسے افسران تعینات ہیں جن کے خلاف نیب میں کیسز ہیں ۔