تقریب حلف برداری میں مہمانوں کی بھرپور تواضع

  • August 19, 2018, 11:10 pm
  • National News
  • 199 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک )گورنر ہاوس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی تقریب حلف برداری میں شریک مہانوں کی خاطر تواضح چکن پیٹس سموسوں برفی بسکٹس سینڈویچ اور چائے سے کی گئی مہمان تعداد میں زیادہ ہونے کے باوجود کسی جانب سے کوئی شکایت سننے کو نہیں ملی کیونکہ تمام اشیاہ وافر مقدار میں موجود تھیں ۔