شہریار تاج کو وزیراعلی بلوچستان کا پرنسپل سیکرٹری اور شاہ زیب کاکڑ کو پی ایس او ٹو وزیراعلیٰ مقرر کردیا

  • August 19, 2018, 11:09 pm
  • National News
  • 473 Views

کوئٹہ (خ ن)حکومت بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر یار تاج کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا پرنسپل سیکرٹری جبکہ شاہ زیب کاکڑ کو ایڈیشنل سیکرٹری (سٹاف) پی ایس او ٹو وزیراعلیٰ بلوچستان مقرر کردیاہے۔ جبکہ سابق پرنسپل سیکرٹری بابر خان اور سابق پی ایس او طارق جاوید مینگل کو ایس اینڈ جے اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔نئے تعینات ہونے والے پرنسپل سیکرٹری شہر یا رتاج اچھی شہریت اور قابل وایماندار آفسر ماننے جاتے ہیں۔