سنجاوی ، تیز رفتاری کے باعث 5افراد جاں بحق 6زخمی

  • August 15, 2018, 11:46 pm
  • National News
  • 208 Views

سنجاوی (ویب ڈیسک) سنجاوی کے یونین کونسل بغاؤ میں باراتیوں کو لیجانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق چھ شدید زخمی ہوگئے جاں بحق ہونیوالوں میں ظاہر خان ،نعمت اللہ ، عصمت اللہ ، عبدالرحمان اور سید کان شامل ہیں ، زخمی ہونے والے افراد کو ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال سنجاوی میں فوری طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیاگیا حادثہ کا شکار بدقسمت خاندان کا تعلق لورالائی اور دکی سے بتایا جارہا ہے متعلقہ اتنظامیہ نے مقدمہ درج کرکے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ۔