شہید پولیس اہلکاروں کیلئے قائداعظم میڈل کا اعزاز

  • August 14, 2018, 10:58 pm
  • National News
  • 144 Views

کوئٹہ (خ ن )گورنر ہاؤس کوئٹہ میں گذشتہ روز ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا منعقدہ ہوئی ،تقریب میں گورنر بلوچستان نے شہیدپولیس سب انسپیکٹرشہید حسین اور کانسٹیبل کلاخان کو صدر پاکستان کی جانب سے قائداعظم پولیس میڈل دیا گیا۔اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ علاؤالدین مری ،اسپیکر صوبائی اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی ،نگران وزیر داخلہ آغا عمر بنگلزئی ،چیف سیکریٹری بلو چستان ڈاکٹر نذیر اختر کے علاوہ دیگر سرکاری حکام بھی موجودتھے۔