میر نعمت اللہ زہری سینٹ کی رکنیت سے مستعفی

  • August 12, 2018, 11:54 pm
  • National News
  • 166 Views

کوئٹہ(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری نے سینیٹ شپ سے استعفیٰ دیدیا اور استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بجھوا دیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سکندر آبا د سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور گزشتہ روز سینیٹ شپ سے استعفیٰ دیدیا اور چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کو اپنا استعفیٰ بجھوا دیا ۔