وزیراعلیٰ مری بلوچستان سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام یوم آزادی کی تقریب میں آج مہمان خصوصی ہونگے

  • August 12, 2018, 11:54 pm
  • National News
  • 114 Views

کوئٹہ(پ ر)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاوالدین مری 13 اگست کو بلوچستان سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام جاری جشن آزادی ڈویڑنل سپورٹس فیسٹیول کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہوگے،جبکہ اختتامی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ نگران صوبائی وزرا اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سیکرٹریز بھی شرکت کرے گے، وزیراعلیٰ بلوچستان علاوالدین مری جشن آزادی ڈویڑنل سپورٹس فیسٹیول میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں ودیگر انعامات تقسیم کرے گے، جبکہ 14 اگست رات 9:30 بجے اتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی ہوگا۔