میر جام کمال عالیانی پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں

  • August 12, 2018, 11:52 pm
  • National News
  • 165 Views

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے صدر اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میر جام کمال علیانی پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں ان کو اپنی پارٹی کے 20ارکان کی اور اتحادیوں کی 30سے زیادہ ایوان میں ارکان کی حمایت حاصل ہے اور ان کوبلوچستان عوامی پارٹی(باپ) اور دیگر اتحادی جماتوں نے صوبائی اسمبلی میں قائد ایوان نامزد کیا ہے ۔ وہ با آسانی قائد ایوان منتخب ہوجائینگے ۔