بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 13اگست Ú©Ùˆ بلائیے جانے کا امکان Ûے،گورنر بلوچستان Ù…Øمد خان اچکزئی Ú©Ùˆ سمری بھیج دی گئی ÛÛ’
- August 10, 2018, 10:36 pm
- National News
- 174 Views
کوئٹÛ(سٹا٠رپورٹر)بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 13اگست Ú©Ùˆ بلائیے جانے کا امکان Ûے،گورنر بلوچستان Ù…Øمد خان اچکزئی Ú©Ùˆ سمری بھیج دی گئی ÛÛ’ØŒ ذرائع Ú©Û’ مطابق اگر 13اگست Ú©Ùˆ صوبائی اسمبلی کا اجلا س طلب کیا جاتاÛÛ’ØŒ تو ØµØ¨Ø Ú©Û’ وقت نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی سے سپیکر متØØ±Ù…Û Ø±Ø§ØÛŒÙ„Û Øمید خان درانی Øل٠لیں Ú¯ÛŒ اور شام Ú©Û’ اجلاس میں سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا اور جو بھی سپیکر منتخب Ûوگا اس سے ØÙ„Ù Ù…ØØªØ±Ù…Û Ø±Ø§ØÛŒÙ„Û Øمید خان درانی لیں Ú¯ÛŒ اور کرسی ان Ú©Û’ Øوالے کردی گئی اور اس Ú©Û’ بعد نئے سپیکر Ú©Û’ نگرانی میں ڈپٹی سپیکر کا الیکشن Ûوگا اور اس Ú©Û’ بعد قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔