غیر قانونی طریقے سے ایران داخل ہونیوالے 135پاکستانی گرفتار

  • August 8, 2018, 10:51 pm
  • National News
  • 78 Views

نوکنڈی(اے این این)بلاسفری دستاویزات کے ایرانی حدودمیں داخل ہونے والے 135پاکستانی باشندے تفتان لیویز کے حوالے کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق روزگارکی تلاش میں بلاسفری دستاویزات کے ایرانی حدودمیں داخل 135پاکستانی باشندوں کوایرانی سیکیورٹی فورسزنے گرفتاری کے بعدبدھ کی شام کو سرحدی حکام کے زریعے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے جن سے تفتیش جاری ہے۔