آل پارٹیز میں شامل جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

  • August 7, 2018, 10:57 pm
  • National News
  • 158 Views

کوئٹہ (آن لائن) آل پارٹیز میں شامل جماعتوں کا اہم اجلاس آج شام 6 بجے ایم پی اے ہاسٹل میں منعقد ہوگا جس میں اسلا م آباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے گا ۔