بلوچستان بارکونسل کا آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

  • August 5, 2018, 11:02 pm
  • National News
  • 87 Views

کوئٹہ (پ ر)بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں ڈسٹرکٹ بار زیارت کے وکلاء4 کے تمام مطالبات کے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ زیارت کے وکلاء4 عرصہ دراز سے ہڑتال پر ہیں جس کا نوٹس نہیں لیا گیا ہے بلوچستان بار کونسل نے ڈسٹرکٹ بار زیارت کے وکلاء4 کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 6 اگست کو بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا اور چیف جسٹس بلوچستان سے اس کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔