حلیف جماعتوں سے کامیابی مذاکرات ، بی اے پی کے پوزیشن بدستور مستحکم

  • August 2, 2018, 11:19 pm
  • National News
  • 316 Views

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی بلوچستان میں حکومت بنانے کی مستحکم پوزیشن میں ہے جس میں مختلف حلیف جماعتوں سے کامیاب مذاکرات نتیجہ خیزثابت ہوئی ہے تمام سیاسی پارلیمانی جماعتوں سے روابط ہیں سرداراخترجان مینگل کی اسلام آبادسے واپسی پرتمام جماعتوں کے اجلاس میں حتمی شکل دی جائی گی اس سلسلیمیں بی این پی کے پارلیمانی کمیٹی کااجلاس میررؤف مینگل کی صدارت میں منعقدہوا ممبران کمیٹی ساجدترین ایڈروکیٹ بابورحیم مینگل اجلاس میں بی این پی کے نائب صدرملک ولی کاکڑملک نصیراحمدشاہوانی ایم پی اے میرحمل کلمتی اخترحسین لانگوثناء بلوچ احمدنوازبلوچ ٹاِٹس جانسن سمیت ممبران مرکزی کمیٹی حاجی بہادرخان مینگل حاجی وزیرخان مینگل جاوید بلوچ دیگرموجودتھے اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی کے دیگرپارلیمانی جماعتوں سے حوصلہ افزاء مذاکرت تعاون کے بعد بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے بی این پی کامیابی حاصل کرے گی موجودہ سیاسی پارلیمانی تناظرمیں بی این پی اہمیت اختیارکرچکی ہے جوبلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے اتحادی جماعتوں کیساتھ ملکربھرپورکوشش کرے گی۔