بولان ،گاڑی الٹنے سے باپ بیٹا زخمی

  • July 30, 2018, 11:41 pm
  • National News
  • 54 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر)بلوچستان کے علاقے بولان میں تیز رفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں باپ بیٹا زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے ڈھاڈر جانیوالی تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار سعید احمد اور اس کا والد گو شا خان شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔